the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

قطب شمالی سے آنے والی سرد ہوائوں نے برطانیہ کا رخ کر لیا۔ برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی علاقوں اور اسکاٹ لینڈ میں آج چھ انچ تک برف پڑ سکتی ہے اور درجہ حرارت منفی گیارہ ڈگری تک گر سکتا ہے۔



right;">برطانیہ کے شمال مشرقی علاقوں، اسکاٹ لینڈ اور گلاسکو میں برف باری اور شدید سردی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔ جنوبی علاقوں میں گزشتہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک بار پھر بارش اور سیلاب کا امکان ہے ۔ دریائے ٹیمز کا بند ٹوٹنے کے باعث آس پاس کے علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.